ضیائے شہزادیٔ رسول اللہ  

حضرت سیدہ ز ینب

حضرت سیدہ  ز ینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا نام ونسب: اسمِ گرامی: سیدہ زینب رضی اللہ عنھا۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سیدہ زینب رضی اللہ عنہا بنتِ  سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) سالِ ولادت: آپ حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی صاحبزادیوں میں سب سے بڑی تھیں۔ اعلانِ نبوت سے دس سال قبل جب کہ حضور صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی عم...

شہزادی رسول حضرت سیدہ رقیہ

شہزادیٔ رسول حضرت سیدہ رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نام و نسب: اسمِ گرامی:سیدہ رقیہ۔کنیت : امِ عبد اللہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سیدہ رقیہ بنت محمدِ مصطفیٰ ﷺ بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف ۔ آپ سیدہ خدیجۃ  الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیداہوئیں۔ تاریخِ ولادت:  آپ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی دوسری صاحبزادی  ہیں۔آپ کی ولادت سیدہ زینب کی ولادت کے تین سال بعد اور اعلانِ نبوت  سے سات  سال قبل، مکۃ المکرمہ میں &nb...

حضرت سیدۃ النساء فاطمہ الزہراء

حضرت سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا نام ونسب:اسمِ گرامی:سیدہ فاطمہ۔کنیت:ام الحسنین۔القاب:زہراء،بتول،سیدۃ النساء،خاتونِ جنت،مخدومۂ کائنات،طیبہ، طاہرہ ،عابدہ،زاہدہ،وغیرہ ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سیدۃ النساء فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا بنت سیدالانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ،بن عبد اللہ بن ہاشم بن عبدِ مناف (علیہم الرحمۃ والرضوان)۔آپ سیدہ خدیجۃ الکبری ٰ رضی اللہ عنہا کےبطن سے پیدا ہوئیں،اور رسولِ اکرم ﷺکی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں۔ فاطمہ کی وجہ تسمی...

حضرت سیدہ ام کلثوم

حضرت سیدہ ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نام و نسب: اسمِ گرمی:سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنھا۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: سیدہ امِ کلثوم بنتِ  سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک ۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) حضرت سیدہ ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی مکرم ﷺ کی تیسری بیٹی ہیں یہ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے چھوٹی ہیں ۔یہ بھی حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عن...