بابالعل شاہ

 

اباب لعل شاہ وسوارسی والے کئی عرصہ تک دربار برّی امام پر حاضری دیتے رہے اور دربار بری  امام سے ہی مستفید ہوئے آ بڑے کشف  و کرامات والے جلالی مجذوب بزرگ ہوگزرے ہیں آپ کا مزار سوارسی تحصیل مری میں فیضان عام بنا ہوا ہے۔

(فیضانِ امام برّی)

 

مزید

اساتذہٗ کرام   (1)

تجویزوآراء