امت کا نگہبان ہے ممتاز قادری

راہ الفت کا نگہبان ہے ممتاز قادری
عاشق سید ذیشان ہے ممتاز قادری

تیری جرائت کو سلا اہل سنن کہتے ہیں
جرائت ہمت مردان ہے ممتاز قادری

ایسی تاریخ رقم غازئے اسلام نے کی
بل یقیں خلد کا مہمان ہے ممتاز قادری

عاشقی دیکھ کر حسنی زمانہ کہہ اٹھا
اہل سنت کا قدردان ہے ممتاز قادری

دین بر حق پہ قربان ہے ممتاز قادری
امت کا نگہبان ہے ممتاز قادری


متعلقہ

تجویزوآراء