نبی مکرم نبی امیں ہیں

نبی مکرم نبی امیں ہیں۔
شفع الورا خاتم المرسلین ہیں

وہ ایسے نبی ہیں کہ جن کی سبب سے
زمین و زماں اور مکان ومکیں میں

وہ ہیں بحر زخار احسان رحمت

وہ سب خلق کی بہتریں اور گزین میں

اس عالم میں غم خوار ہم عاصیوں کا
بروز جزا شافع المذنبین ہیں

سلامٌ صلوۃٌ درود وتحیت
انہیں کے لئے ہدیہ دائمیں ہین

مدارج مراتب جو اِن کو ملے ہیں
کسی دوسرے کو نہیں ہیں نہیں ہیں

ملا ہم کو کیا خوب کاؔفی وسیلہ
ہمارے نبی رحمت العالمین ہیں
۔۔
…. ۔۔۔۔۔(دیوانِ کافؔی)


متعلقہ

تجویزوآراء