برہانِ ملت حضرت علامہ مفتی محمد برہان الحق جبل پوری﷫  

سارے عالم میں ہلچل یہ ہونے لگی آج تشریف لاتا ہے ایسا نبی

سارے عالم میں ہلچل یہ ہونے لگی آج تشریف لاتا ہے ایسا نبی

سارے عالم میں ہلچل یہ ہونے لگی آج تشریف لاتا ہے ایسا نبی
آرزو مند تھا جس کا  ہر اِک نبی، جس کی پھیلی ضیاء آج کی رات ہے

...

ہدیۂ سلام  بارگاہ صاحب عرش مقام ﷺ

یَانَبِیْ سَلَامٌ عَلَیْکَ، یَارَسُولْ سَلَامٌ عَلَیْکَ
یَاحَبِیبْ سَلَامٌ عَلَیْکَ، صَلَوٰۃُ اللہِ عَلَیْکَ


اپنے گرتوں کو سنبھالو، نفس و شیطاں سے چھڑالو
اپنا ہی بندہ بنا لو، نارِ دوزخ سے بچا لو

...