شہزادہ اعلٰی حضرت حضور مفتی اعظم مصطفٰی رضا نوری  

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ضرب ہو

(توحید باری عزاسمہٗ)

اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ، اللّٰہ ھُوْ

قلب کو اس کی رویت کی ہے آرزو
جس کا جلوہ ہے عالم میں ہر چار سو
بلکہ خدنفس میں ہے وہ سُبْحَانَہٗ
عرش پر ہے مگر عرش کو جستجو

...