انجمن ضیائے طیبہ کے تحت شائع ہونے والاماہنامہ ضیائےطیبہ کاشمارہ جنوری مارکیٹ میں دستیاب ہے

31جنوری 2019

کراچی(نامہ نگار)انجمن ضیائے طیبہ کے تحت شائع ہونے والاماہنامہ ضیائےطیبہ  کاشمارہ جنوری مارکیٹ میں دستیاب ہے سال گذشتہ جنوری میں ہر اس جریرے کا آغاز ہوا تھا اور ایک جلد مکمل ہونے کے بعد دوسری جلد کا پہلا پرچہ شائع ہوچکا ہے ساتھ ہی انجمن نے خبر و نظر کے عنوان سے  تنظیمی اور اصول کے علیحدہ اخباری صورت میں شائع  کرنے کا بندوبست کیا ہے اور خبر و نظر  کے شمارہ جنوری میں انجمن کی سماجی ، فلاحی تنظیمیں سر گرمیوں کا احاطہ کرتے ہوئے آئندہ کے   پرو گراموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

تجویزوآراء