قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات شروع

16فروری 2019

قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات شروع

کراچی (پ ر) بزرگ عالم دین اور سلسلہ تصوف کے اہم شخصیات قاری مصلح الدین  قاری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات کا جمعہ کے روز کھوڑی گارڈن (مصلح الدین گارڈن) میں آغاز ہوگیا، پہلے روز محفل وعظ و نعت کا اہتمام کیا گیا جب کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی دینی معمولات جاری رہیں گے عرس کی تقریبات علمائے کرام نے خطاب کیا کراچی کے مختلف علاقوں سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے عرس کی تقریبات میں شرکت  کی اور قاری صاحب کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

تجویزوآراء