خواجہ نورالمصطفی اور خالد اقبال اظہری کی مفتی اکرام المحسن اور مبشر قادری سے ملاقات

28دسمبر2018

خواجہ نورالمصطفی اور خالد اقبال اظہری کی مفتی اکرام المحسن اور مبشر قادری سے ملاقات

کراچی (نیوز رپورٹر) آستانہ عالیہ شاہ جمالیہ بڈھن شریف (پنجاب ) کے صاحبزادہ خواجہ نور المصطفی زاہد شاہ جمالی اور صاحبزادہ محمد خالد اقبال اظہری آف شجاع آباد  ان دنوں کراچی کے دورے پر ہیں انہوں نے انجمن ضیائے طیبہ کے دفتر میں سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی اور جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دینی سر گرمیوں کے فروغ پر گفتگو کی نیز ماہنامہ ضیائے طیبہ اورا نجمن کی علی ومذہبی کاوشوں کو سراہا اور انجمن کے سربراہ سید اللہ رکھا قادری ضیائی کو مبارک باد دی۔

تجویزوآراء