مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد

مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد

کراچی(سٹی ڈیسک) مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعدہوئی۔ مدرسہ کے طالب علم حافظ محمد حسنین یعقوب نے شعبہ حفظ سے قرآن پاک مکمل کیا۔ تقریب بعد عشاء شروع ہوئی اورتلاوت و نعت کے ساتھ ساتھ مناقب سرکار غوث پاک پیش کئے گئے بانی انجمن ضیائے طیبہ سیداللہ رکھا ضیائی نے خصوصی دعا کرائی جب کہ سید مبشر قادری و دیگر نے شرکت کی۔ صلوٰۃ وسلام پر تقریب کا اختتام ہوا۔

تجویزوآراء