حضرت قاری مصلح الدین کی 3 روزہ عرس آج شروع ہوگا

15 فروری 2019

حضرت قاری مصلح الدین کی 3 روزہ عرس آج شروع ہوگا

کراچی (پ ر) ممتاز عالم دین اور صوفی بزرگ قاری مصلح الدین قادری کا سالانہ عرس جمعہ کے روز کھوڑی گارڈن میں شروع ہوگا اور ہفتے، اتوار کو بھی جاری رہے گا عرس کی تقریبات میں ملک بھرسے عقیدت مند شرکت کرینگے جس کی آمد کا سلسلہ شروع ہےانجمن ضیائے طیبہ کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور سید مبشر قادری نے  کہا ہے کہ حضرت قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ  اپنے عہد کی بزرگ شخصیت تھےجن کے فیض کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

تجویزوآراء