قادیانیوں کو ملکی آئین کاپابند بنایا جائے

24دسمبر2018

قادیانیوں کو ملکی آئین کاپابند بنایا جائے

انجمن ضیائے طیبہ کے اجلاس میں مطالبہ

کراچی(سندھ اسپشل ) عقیدہ ختم نبوت ﷺ کیخلاف سازشیں امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکر یہ  ہیں۔ قادیانیوں کو ملکی آئین اور قانون کا پابند بنایا جائےیہ مطالبہ انجمن ضیائے طیبہ کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت بانی انجمن سید اللہ رکھا قادری ضیائے نے کی اجلاس میں مفتی اکرام المحسن فیضی اور سید مبشر قادری نے بھی شرکت کی۔

تجویزوآراء