لانس نائیک محفوظ کا یوم شہادت منایاگیا

20دسمبر 2018

لانس نائیک محفوظ کا یوم شہادت منایاگیا

کراچی (سندھ اسپیشل ) انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر حیدر آباد کوئٹہ ، میر پور خاص ودیگر شہروں میں نشان حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 47واں یوم شہادت منایاگیا۔ انہوں نے 18دسمبر 71ء کو واہگہ اٹاری بارڈر پر جام شہادت نوش کیا تھا انجمن کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری نے اس موقع پر شہید محمد محفوظ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

تجویزوآراء