ضیائی نیوز  

فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے تعلیمات اولیاء پر عمل کیا جائے : ضیائے طیبہ

9دسمبر2018 فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے تعلیمات اولیاء پر عمل کیا جائے : ضیائے طیبہ صوفیائے کرام کے مزارات وخانقاہیں مساوات ومحبت کادرس دیتے ہیں: مفتی اکرام المحسن فیضی کشف المحجوب  اور غنیۃ الطالبین کے مطالعے سےاچھا سماج تشکیل پاتا ہے: اللہ رکھا  ضیائی کراچی (سندھ اسپیشل ) رفاہی اور فلاحی ریاست کی تشکیل کے لئے اولیائے کرام کی تعلیمات پر عمل کیاجائے جن کی خانقاہوں پر محبت ومساوات کادرس ملتا ہے اور وہاں لنگر کی تقسیم اور قیام کی سہول...

انجمن ضیائے طیبہ کے تحت استقبال گیارہویں شریف اجتماعات ہونگے

8دسمبر 2018 انجمن ضیائے طیبہ کے تحت استقبال گیارہویں شریف اجتماعات ہونگے سر کار غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ نے لاکھوں افراد کودین کی سمت راغب کیا: اللہ رکھا قادری ضیائی آپ کی تعلیمات سے عشق رسالت مآب کادرس ملتا ہے: مفتی اکرام المحسن فیض کراچی (اسٹاف رپورٹر)  انجمن ضیائے طیبہ کے تحت استقبال گیارہویں شریف اجتماعات منعقد ہونگے اس سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں انجمن کے سرپرست مفتی اکرام المحسن فیض، سید اللہ رکھا قادری ضیائی، سید مبشر قادری...

علامہ مفتی برہان الحق جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ کایوم وصال منایاگیا

دسمبر7  2018 علامہ مفتی برہان الحق جبلپوری رحمۃ اللہ علیہ کایوم وصال منایاگیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) ممتاز عالم دین اور صوفی برزگ علامہ برہان الحق جبل پوری رحمۃ اللہ علیہ کا یوم وصال جمعہ 7دسمبر کو سندھ اور بلوچستان بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ اس سلسلے میں چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں اجتماعات منعقدہوئے اور جمعہ کے خطابات میں ان کی دینی وملی خدمات کو علمائے کرام خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔ انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست مفتی اکرام المحسن ف...

اسوہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل ہی میں نجات مضمر ہے، سیدہ رقیہ

4  دسمبر 2018 اسوہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل ہی میں نجات مضمر ہے، سیدہ رقیہ واڈلاسید جماعت کی محفل میلاد ، طالبات کے درمیان تقاریر ونعت کے مقابلے ، انعامات تقسیم  رقت انگیز خطاب، کراچی میں امن اور پاکستان  کی خوشحالی وترقی کے لئے خصوصی دعا کی کراچی(اسٹاف رپورٹر)خواتین اسلام کی سالانہ میلاد النبی واڈلا سید جماعت خانہ کاغذی بازار میٹھا در میں ہوئی۔ مدرسہ ضیائے طیبہ کے تحت منعقدہ محفل میں شرکاء نے بارگاہ رسالت مآب ﷺ میں گلہا...

غازی علم الدین شہید کا یوم پیدائش آج منایا جارہاہے

4  دسمبر 2018 جارہاہے غازی علم الدین شہید کا یوم پیدائش آج منایاجائے انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر سندھ اور بلوچستان بھر میں اجتماعات منعقد ہونگے کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناموس رسالت کے تحفظ کی خاطر پھانسی کا پھنڈا چومنے والے غازی علم دین شہید کا دسواں یوم پیدائش سندھ اور بلوچستان بھر میں منگل کو منایا جارہا ہے۔ انجمن ضیائے طیبہ کے مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ رکھا ضیائی ، مبشر قادری، ندیم نوانی اور ابو بکر صدیق  نے عاشقان رسول سے ا...

حضرت شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی کی دینی خدمات بے مثال ہیں، اللہ رکھاقادری

2 دسمبر 2018 حضرت شاہ عبدالرحیم محدث دہلوی کی دینی خدمات بے مثال ہیں، اللہ رکھاقادری کراچی(اسٹاف رپورٹر) خانوادہ شیخ عبد الحق محدث دہلوی کے شاہ عبدالرحیم رحمۃ  اللہ علیہ  کویوم وصال انجمن ضیائے طیبہ کے تحت منایاگیا ۔ اس سلسلے میں اجتماع سے مفتی اکرم المحسن فیضی ، اللہ رکھا قادری ضیائی اور سید مبشر قادری نے خطاب کیا اور ان کی دینی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔...

واڈلاسید جماعت خانہ میں محفل میلاد کل ہوگی

یکم دسمبر 2018 کراچی (اسٹاف رپورٹر) مدرسہ ضیائے طیبہ کے تحت واڈلا سید جماعت خانہ کا غذی بازار میٹھا در میں اتوار 2 نومبر کو سالانہ محفل میلاد النبی منعقدہ ہوگی جس سے دینی عالمہ سیدہ رقیہ خطاب کریں گی اور طالبات میں تقاریر ونعت کے مقابلے منعقد ہوں گے یہ بات انجمن ضیائے طیبہ کے اعلامیہ میں محمد ایوب صدیق نے بتائی۔...

swaar muhammad hussain shaheed ka youm e shahadat mnaia gya

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک فوج میں نشان حیدر کا سب سے بڑا اعزاز پانے والے پہلے جوان سوار محمد حسین کا ۴۷واں یوم شہادت سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر منایا گیا۔ کراچی میں مرکزی اجتماع میں ان کے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سرپرست مفتی اکرام المحسن فیضی،بانی سید اللہ رکھا ضیائی،سید مبشر قادری و دیگر نے شہید سوار محمد حسین کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے تحفظ میں پاک فوج کی کوششوں کا تذکرہ کیا...