ضیائی نیوز  

سندھ اور بلوچستان بھر میں گیارہویں شریف کے اجتماعات

19دسمبر2018 سندھ اور بلوچستان بھر میں گیارہویں شریف کے اجتماعات دینی وسماجی تنظیموں کے تحت تقاریب، محافل میلاد ونعت منعقد، لنگر تقسیم، تبرکات مقدسہ کی زیارت انجمن ضیائے طیبہ کے تحت تحائف گیارہویں  شریف، اللہ رکھا قادری ضیائی، مبشر قادری کا خطاب کراچی(سندھ اسپیشل ) سندھ اور بلوچستان بھرمیں گیارہویں شریف کی تقاریب تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوئیں۔ دینی وسماجی تنظیموں نے خصوصی اہتمام کیا تھا۔ اس موقع پر محافل میلاد نعت کے ساتھ ساتھ تبرکات مق...

واقعہ اے پی ایس کو فراموش کیا جاسکتا ہے: مفتی اکرام المحسن فیضی

18دسمبر 2018 واقعہ اے پی ایس کو فراموش کیا جاسکتا ہے: مفتی اکرام المحسن فیضی سقوط ڈھا کہ میں بھارت نےسازش کی، سیاستدان استعمال ہوئے، اللہ رکھا قادری ضیائی شہدائے مشرقی پاکستان اور آرمی پپلک اسکول کے لئے فاتحہ خوانی، خراج عقیدت پیش کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہدائے مشرقی پاکستان اور سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لئے انجمن ضیائے طیبہ کے تحت فاتحہ خوانی کی، محافل منعقد ہوئیں اور یاد گاری اجتماع میں خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔ اس موقع پر انجمن کے سر پرست مفتی...

دشمنان پاکستان کے خلاف قوم متحدہوجائے: انجمن ضیائے طیبہ

16دسمبر 2018 دشمنان پاکستان کے خلاف قوم متحدہوجائے: انجمن ضیائے طیبہ سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کو بھی فراموش نہیں کیا جاسکتا : اللہ رکھا قادری ضیائی سندھ (اسٹاف رپورٹر) سقوط ڈھاکہ اور سانحہ آرمی پلک اسکول پاکستان کی تاریخ کے ایسے ایام ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ۔ قوم اپنے دشمنوں کو پہنچانے اور اتوار کے روز یوم عزم منایا جائے۔ یہ بات انجمن ضیائے طیبہ کے ایک اعلامیہ میں کہی گئی۔ انجمن کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائے اور س...

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ خلاف حقیقت ہے، اللہ رکھا قادری ضیائی

14دسمبر2018 امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ خلاف حقیقت ہے، اللہ رکھا قادری ضیائی  پاکستان میں مذہبی اقلیتیں آزادہیں، کرتا رپور بارڈر اس کی بڑی دلیل ہے انجمن ضیائے طیبہ کا سخت رد عمل ، مبشر قادری ودیگر کااجلاس سے خطاب کراچی سندھ اسپیشل ) انجمن ضیائے طیبہ نے اس امریکی رپورٹ پر کڑی تنقید کی ہے جس میں پاکستان کو مذہبی آزادیوں سے متعلق تنقید بناتے ہوئے بلیک لسٹ قرار دیاگیا ہے۔ انجمن کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی نے کہاہے رپورٹ سیاسی تعصب اور ...

تحفظ ختم نبوت پر 2آرا نہیں، امت متحد ہے: مفتی اکرام المحسن

13دسمبر 2018 تحفظ ختم نبوت پر 2آرا نہیں، امت متحد ہے: مفتی اکرام المحسن شان رسالت ﷺمیں گستاخی برداشت نہیں ہوگی مغرب مسلمانوں کا موقف سمجھے، اللہ رکھا ضیائی کراچی(پ ر) مسیلمہ کذاب سے غلام احمد قادیانی تک جھوٹے مدعیان نبوت دنیا میں بھی رسوا ہوئے اور آخرت کا دائمی عذاب بھی ان کا مقدر ہے کیونکہ اس مسئلے پر امت مسلمہ متحد ہے اور عقیدہ ختم نبوت ہر دوآراء نہیں۔ ان خیالات کا اظہار مفتی اکرام المحسن فیضی نے  کیا وہ ریسرچ اسکالرز کے ایک وفد سے بات ...

نبی اکرم ﷺ کے شمائل اور فضائل بے شمار ہیں ، مفتی اکرام المحسن فیضی

12دسمبر 2018 نبی اکرم ﷺ کے شمائل اور فضائل بے شمار ہیں ، مفتی اکرام المحسن فیضی  آقائے دوجہاں ﷺسے نسبت ہی ذریعہ نجات ہے، مسلمان عشق رسول ﷺکے نکتے پر متحدہوجائیں انجمن ضیائے طیبہ کےتحت امام ترمذی کی شمائل رسول ﷺ کے درس کا اہتمام اہم شخصیات کی شرکت کراچی(اسٹاف رپورٹر)نبی اکرم ﷺکی خصوصیات اور فضائل حضرت امام ترمذی نے شمائل رسول ﷺ کے عنوان سے قلم بند کئے ہیں اس حوالے سے انجمن ضیائے طیبہ نے درس برکات شمائل رسول ﷺکاسلسلہ شروع کیاہے درس سے علام...

سوار محمد حسین شہید کا یوم شہادت منایاگیا

11دسمبر 2018 سوار محمد حسین شہید کا یوم شہادت منایاگیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک فوج میں نشان حیدر کا سب سے بڑا اعزاز پانے والے پہلے جوان سوار محمد حسین کا 47واں یوم شہادت سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر منایا گیا۔ کراچی میں مرکزی اجتماع میں ان کی بلندی درجات کی دعا کی گئی ۔ اس موقع پر سرپر ست مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ قادری ضیائی ، سید مبشر قادری  ودیگر نے شہید سوار محمد حسین کو خراج عقیدت پیش کیا ا...

سندھ کے صوفی بزرگ حضرت شیخ ترابی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس گجو میں شروع

11دسمبر 2018 سندھ کے صوفی بزرگ حضرت شیخ ترابی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس گجو میں شروع تقریبات 2روز جاری رہیں گئیں، افتتاح سجادہ نشین غلام حسین  المعروف شیخ گلن نے کیا مولانا فضل اللہ نے فضائل ومناقب بیان کئے، مولودوں کی محفل ، نعت خوانی کا بھی اہتمام گجو (نامہ نگاہ) سندھ کے صوفی بزرگ حضرت ربیع بن صبیح شیخ ابو تراب عرف شیخ حاجی ترابی رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس یہاں شروع ہوگیا جو دوروز تک جاری رہےگا۔ عرس کا افتتاح سجادہ نشین غلام حسین شیخ گلن...

مفتی امجد علی سنگر اسی کے انتقال پر انجمن ضیائے طیبہ کا اظہار افسوس

10دسمبر2018 مفتی امجد علی سنگر اسی کے انتقال پر انجمن ضیائے طیبہ کا اظہار افسوس کراچی (پ ر)ممتاز عالم دین مفتی امجد علی سنگر اسی کی ٹریفک حادثے میں شہادت پر انجمن ضیائے طیبہ کے سرپرست مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور چیئر مین سید مبشر قادری ،ندیم نورانی، ابو بکر صدیق قادری،نعیم قادری، حسان رضاقادری، علامہ سعید اللہ خان، امجد قادری اعوان ، امیر حمزہ قادری، شکیل ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلند ی کی دعا...

فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے تعلیمات اولیاء پر عمل کیا جائے : ضیائے طیبہ

9دسمبر2018 فلاحی معاشرے کی تشکیل کے لئے تعلیمات اولیاء پر عمل کیا جائے : ضیائے طیبہ صوفیائے کرام کے مزارات وخانقاہیں مساوات ومحبت کادرس دیتے ہیں: مفتی اکرام المحسن فیضی کشف المحجوب  اور غنیۃ الطالبین کے مطالعے سےاچھا سماج تشکیل پاتا ہے: اللہ رکھا  ضیائی کراچی (سندھ اسپیشل ) رفاہی اور فلاحی ریاست کی تشکیل کے لئے اولیائے کرام کی تعلیمات پر عمل کیاجائے جن کی خانقاہوں پر محبت ومساوات کادرس ملتا ہے اور وہاں لنگر کی تقسیم اور قیام کی سہول...