ضیائی نیوز  

دعائیہ نشت

ہر انگریزی مہینے کے پہلے اور تیسرے ہفتے عشاء کی نماز کے بعد اس اجتماع میں قصیدہ بردہ شریف ،اللہ تعالیٰ کے مبارک ناموں کا ذکر اور آخر میں حضرت ِ علامہ مولانا بشیر فاروقی اجتماعی رقّت انگیز ذکرودعا فرمائیں گے۔ بمقام:عیدگاہ مسجد جامع کلاتھ کراچی پاکستان  ...

ماہانہ درسِ قرآن

بعنوان:فلسفۂ ِقربانی(قرآن وحدیث کی روشنی میں) خصوصی خطاب:حضرتِ علامہ آصف اقبال مدنی  صاحب بتاریخ:۵ ستمبر ۲۰۱۵ بروز ہفتہ رات ۹:۳۰ سے ۱۱:۳۰ بمقام:xبلاک کی چھت،پارسہ ویو اپارٹمنٹ نزد کلفٹن اولڈ برج نزد تین تلوار،کراچی نوٹ:ٹائم کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں۔ نیاز کا بھی اہتمام ہے۔  ...

قرأن خوانی

بتاریخ:۲۹ اگست ۲۰۱۵ بروز ہفتہ بعد نمازِ مغرب تا عشاء بمقام:حبیب مسجدشاہ صاحب کے گھرکے برابر والی مسجد نزد لیاقت لائبریری پی ٹی وی مقبول آباد سوسائٹی کراچی پاکستان     ...

سوئم کا اعلان

شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ نصر اللہ افغانی رحمۃ اللہ علیہ کا سوئم کل بروز اتوار بعد ظہر حضرت خانقاہ، بی۷۷, نزد بیت المکرم، گلشن اقبال، بلاک۸ میں ہوگا۔...

عظیم الشان محفلِ ختمِ نبوت

ان شاء اللہ عزوجل ۲۹ اگست ۲۰۱۵ بروز ہفتہ بعد نمازِ عشاء فوراً خصوصی خطاب: ابوالبیان حضرت علامہ مولانا احمد رضا امجدی قادری صاحب بمقام : جامع مسجد سیلانی بہادرآباد...

سوئم برائے ایصالِ ثواب

پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری کی اہلیہ و پیر طریقت علامہ قاری مصلح الدین صدّیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صاحب زادی و محترم مصباح الدین صدّیقی کی ہمشیرہ کی محفلِ سوئم  4 /ستمبر بروز جمعہ  بوقت مغرب تا عشاء دارالعلوم امجدیہ، نزدعالمگیر چورنگی، کراچی میں ہوگی۔...