ضیائی نیوز  

سرکار غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کے فضائل و کرامات بے شمار ہیں، شیخ توفیق البوطی

29 جنوری 2019 سرکار غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کے فضائل و کرامات بے شمار ہیں، شیخ توفیق البوطی عشق رسول ﷺ وہ نعمت  ہے جومل  جائے تو آخرت سنور جاتی ہے، شیخ رمضان بن سعید  انجمن ضیائے طیبہ کے تحت ختم قادریہ اور غازی ممتاز حسین قادری کی یاد میں محفل منعقد کراچی( وقائع نگار) شام سے آئے ہوئے ممتاز عالم دین ڈاکٹر شیخ توفیق البوطی ولد شیخ سعید بن رمضان بوطی نے کہا ہےکہ سرکار غوث  پاک کے فضائل و کرامات بے شمار ہیں آپ نے ایک دنیا کی رہ...

حضرت تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ کی بھانجی اور الحاج شوکت میاں کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

30جنوری 2019 حضرت تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ  کی بھانجی اور الحاج شوکت میاں کی صاحبزادی  انتقال کر گئیں کراچی(خبر نگار) تا ج الشریعہ مولانا مفتی  اختر رضا خاں الازہری کی بھانجی اورالحاج شوکت میاں کی صاحبزادی انتقال کرگئیں ان کی نماز جنازہ دارالعلوم امجدیہ  میں ادا کی گئی جس میں مسلک اہلسنت کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور الحاج شوکت میاں سے اظہار افسوس کیا انجمن ضیائے طیبہ  کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور جنرل سیکریٹر...

نذرانے کی پیٹیوں میں خورد برد پر تشویش، بزرگان دین سے متعلق لٹریچرشائع کیاجائے،

28جنوری 2019 نذرانے کی پیٹیوں میں خورد برد پر تشویش، بزرگان دین سے متعلق لٹریچرشائع کیاجائے،  انجمن ضیائے طیبہ حیدر آباد (نامہ نگار) انجمن ضیائے طیبہ  کے سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی، جنرل سیکریٹری مبشر قادری، علامہ ابو بکر صدیق، ندیم نورانی، و دیگر نے ضلع بدین کی درگاہ سمن سرکار میں نذرانے کی پیٹیوں سے رقم    کی چوری کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ اوقاف کی کردگی کو ناقص قر...

عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کو نوٹس لے، اللہ رکھا قادری ضیائی

27 جنوری 2019 عالمی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کو نوٹس لے، اللہ رکھا قادری ضیائی حیدر آباد (نامہ نگار) انجمن ضیائےطیبہ کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی ، جنرل سیکریٹری مبشر قادری ، علامہ  ابو بکر صدیق، ندیم نورانی، مفتی اکرام المحسن فیضی  و دیگر نے بھارتی یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیریوں کے احتجاج کی حمایت کرتےہوئے اور اوآئی سی، اقوام متحدہ، غیر جانبدار تحریکوں اور دیگر عالمی اداروں سےاپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا...

سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم ولادت منایاگیا

23جنوری 2019 سیدنا امام زین العابدین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم ولادت منایاگیا انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں اجتماعات، خراج عقیدت پیش آپ نے غریبوں، مسکینوں، یتیموں کی سر پرستی فرمائی، وارث علوم نبوت تھے، اللہ رکھا قادری ضیائی کراچی (سندھ اسپیشل)  حضرت سیدنا امام زین العابدین کی دینی خدمات کا احاطہ  الفاظ میں ممکن نہیں وہ بیک وقت امام وقت، محدث ، مفسر قرآن اور عظیم فقیہہ  تھے آپ نے ہمیشہ مسکینوں ، یت...

اقوام متحدہ مظلوم کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے، اللہ رکھاقادری ضیائی

21 جنوری 2019 اقوام متحدہ مظلوم کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے، اللہ رکھاقادری ضیائی کراچی (سندھ اسپیشل) انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست اعلی ٰ مفتی اکرام المحسن فیضی، صدر سید اللہ قادری ضیائی اور جنرل سیکریٹری مبشر قادری نے اسکالرز اکیڈمی کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ     کیا کہ وہ بھارتی  افواج کے مقبوضہ کشمیر میں مطالم کا معاملہ مؤثر انداز میں عالم فورمز پر اٹھائے اور اقوام متحدہ ان مظالم کا...

موسیقی کی بجائے قصیدہ بردہ کا اہتمام احسن ہے، سید اللہ رکھا قادری ضیائی

18 جنوری 2019 موسیقی کی بجائے قصیدہ بردہ کا اہتمام احسن ہے، سید اللہ رکھا قادری ضیائی ٹیک آف سے قبل اور دوران ٹیکسی موسیقی پر پابندی سے ماحول بہتر ہوگا، سید مبشر قادری PIAکے ائر مارشل ارشد ملک نے عاشقان رسول کے دل جیت لئے، مفتی اکرام المحسن فیضی کراچی (سندھ اسپیشل) پی آئی اے کی ملکی اور بین الاقوامی پروازوں میں ٹیک آف اور ٹیکسی کے دوران مدہم سروں میں موسیقی یا کوئی دھن بجانے کی بجائے قصیدہ بردہ سنانے کا اہتمام کیاگیا ہے جس پر سی ای او ائر ماش...

قادیا نیت کی پر چارک لیکچرزکے خلاف اجتماعات، قرار دادیں منظور

15 جنوری 2019 قادیا نیت  کی پر چارک لیکچرزکے خلاف اجتماعات، قرار دادیں منظور محکمہ نے تدریس سے ہٹا کر اچھا کیا ، آئندہ کےلئے اقدامات کئے جائیں، مبشر قادری انجمن ضیائے طیبہ کا اظہار تشکر، معاملے کی انکوائری کرائی جائے: سید اللہ رکھا قادری ضیائی کراچی(سندھ اسپیشل) نارتھ کراچی کے ایک کالج میں خاتون  لیکچرز کی جانب سے عقیدہ ختم نبوت کی نفی پر سندھ بھر اجتماعات ہوئے اور قراردادیں منظور کی گئیں پر امن احتجاج کی اپیل انجمن ضیائے طیبہ ...

درس گاہوں میں قادیانیت کی تبلیغ رکوائی جائے: انجمن ضیائے طیبہ

13جنوری 2019 درس گاہوں میں قادیانیت کی تبلیغ رکوائی جائے: انجمن ضیائے طیبہ نارتھ کراچی کالج میں عقیدہ ختم نبوت کے انکار کاحکومت نوٹس لے: اللہ رکھا قادری ضیائی منع کرنے کے باوجود خاتون باز نہیں آئی، دینی تنظیمیں احتجاج کریں: مبشر قادری کراچی (سندھ اسپیشل) انجمن ضیائے طیبہ  نے درس گاہوں میں قادیانیت اور عقائد باطلہ کی ترویج و اشاعت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے حکومت  سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے کو رکوایا جائے کیونکہ اس طرح نئی نسل کوجس کی...

سلطان رکن عالم رحمۃ اللہ علیہ اور پیر بھر چونڈی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات بے شمار ہیں: مفتی فیضی

12 جنوری 2019 سلطان رکن عالم رحمۃ اللہ علیہ اور پیر بھر چونڈی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات بے شمار ہیں: مفتی فیضی محد ث سورتی، پیر جمن شاہ ، علامہ بدایونی اور برہان ملت کے ایام منائے جائیں: اللہ رکھا قادری ضیائی پیر جماعت علی شاہ حجۃ الاسلام طاہر اشرف کو خراج  عقیدت پیش کیا جائے : مبشر قادری کراچی (سندھ اسپیشل ) حضرت مخدوم سلطان رکن عالم رحمۃ اللہ علیہ اور درگاہ غوثیہ ملتان کی دینی خدمات بے شمار ہیں۔ آج برصغیر میں سہروردیہ سلسلہ کا فروغ غوث ب...