ضیائی نیوز  

عبدالصمد گاڈت کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ و فاتحہ سوئم میں احباب شریک

19 فروری 2019 عبدالصمد گاڈت کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ و فاتحہ سوئم میں احباب شریک کراچی(پ ر) نشرح فاؤنڈیشن کے سیکرٹری اطلاعات عبدالصمد گاڈت کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں نماز جنازہ اور فاتحہ سوئم میں دینی و سماجی تنظیموں کے عہد یداروں نے شرکت کی۔ ان کے انتقال پر انجمن ضیائے طیبہ کے بانی سید اللہ رکھاقادری ضیائی، جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری و دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی اور درجات کی دعا کی ہے۔...

پٹرولیم مصنوعات کےنرخوں پر حکومت نظر ثانی کرے گیس پریشر بڑھانے مطالبہ

19فروری 2019 پٹرولیم مصنوعات کےنرخوں پر حکومت نظر ثانی کرے گیس پریشر بڑھانے مطالبہ سرد موسم کے باوجود دیہات اور شہروں میں  لوڈ شیڈنگ ہورہی  ہے دورانیہ گھٹایا جائے، اکثر یتی آبادی کو مراعات دی جائیں:نعیم قادری حیدرآباد(نامہ گار) ضیائے طیبہ بزنس اکنامکس اینڈایگری کلچر چیپٹر کے نگراں سید محمد نعیم قادری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی بجلی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گھٹانے اور گیس پریشر میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں  نے کہا...

الجزائر کی حکومت مسلمانوں کے جذبات سے نہ کھیلے، ضیائے طیبہ

17فروری 2019 الجزائر کی حکومت مسلمانوں کے جذبات سے نہ کھیلے، ضیائے طیبہ درس کتب سے بسم اللہ کا خراج او ر اسکولوں میں نماز کی ممانعت قبول نہیں مفتی فیضی او آئی سی صورت حال کا نوٹس لے،  حکومت بھی احتجاج ریکارڈ کرائے، اللہ رکھا ضیائی کراچی (سندھ اسپیشل) انجمن ضیائے طیبہ نے الجزائر کے اسکولوں میں نماز پر پابندی اور اسکولوں کے بچوں کو دینی معمولات گھروں پر انجام دینے کے حکم نامے کی مذمت کی ہے ایک اخباری بیان میں انجمن کے سر پرست مفتی اکرام ال...

قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات شروع

16فروری 2019 قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات شروع کراچی (پ ر) بزرگ عالم دین اور سلسلہ تصوف کے اہم شخصیات قاری مصلح الدین  قاری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس کی تقریبات کا جمعہ کے روز کھوڑی گارڈن (مصلح الدین گارڈن) میں آغاز ہوگیا، پہلے روز محفل وعظ و نعت کا اہتمام کیا گیا جب کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی دینی معمولات جاری رہیں گے عرس کی تقریبات علمائے کرام نے خطاب کیا کراچی کے مختلف علاقوں سے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے عرس کی تقریب...

حضرت قاری مصلح الدین کی 3 روزہ عرس آج شروع ہوگا

15 فروری 2019 حضرت قاری مصلح الدین کی 3 روزہ عرس آج شروع ہوگا کراچی (پ ر) ممتاز عالم دین اور صوفی بزرگ قاری مصلح الدین قادری کا سالانہ عرس جمعہ کے روز کھوڑی گارڈن میں شروع ہوگا اور ہفتے، اتوار کو بھی جاری رہے گا عرس کی تقریبات میں ملک بھرسے عقیدت مند شرکت کرینگے جس کی آمد کا سلسلہ شروع ہےانجمن ضیائے طیبہ کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور سید مبشر قادری نے  کہا ہے کہ حضرت قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ علیہ  اپنے عہد کی بزرگ شخصیت تھےجن...

پیر صبغت اللہ مجددی کی دینی خدمت مثالی ہیں: ضیائے طیبہ

14فروری 2019 پیر صبغت اللہ مجددی کی دینی خدمت مثالی ہیں: ضیائے طیبہ افغانستان جہاد میں شاندار کردار ادا کیا، روسی شکست  کے بعد پہلے متفقہ صدر منتخب ہوئے: سید اللہ رکھا قادری ضیائی سینیٹ کے چیئریں اور جہاد شوریٰ کے سربراہ بھی رہے، مفتی اکرام المحسن فیضی او ر سید مبشر قادری کا خراج عقیدت کراچی (پ ر) انجمن ضیائے طیبہ نے دابق افغانستان صدر اور جہادی رہنما پیر صبغت اللہ مجددی کی وفات کوملی و دینی نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درج...

فریضہ حج اور زیارت روضہ رسول ﷺ کے لئے رعایت دی جائے: ضیائے طیبہ

12فروری 2019 فریضہ حج اور زیارت روضہ رسول ﷺ کے لئے رعایت دی جائے: ضیائے طیبہ حجاج کے لئے اضافی رقم کی ادائیگی مشکل ہو جائیگی، حکومت نظر ثانی کرے: اللہ رکھا قادری ضیائی بھارت، بنگلہ دیش اور افغانستان تک اپنے باشندوں کو سبسڈی دیتے ہیں: مبشرقادری کراچی ( نامہ نگار) انجمن ضیائےطیبہ نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ فریضہ حج اور زیارت روضہ رسول کے لئے سفر کوآسان بنائے اور رعایت دے۔ انجمن کے ایک اجلاس میں شریک اللہ رکھا قادری ضیائی، سید مبشر قادری ، ...

حضرت خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کایوم وصال منایاگیا

11فروری 2019 حضرت خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کایوم وصال منایاگیا انجمن ضیائے طیبہ کے تحت مرکزی تقریب، اللہ رکھاقادری ضیائی، مبشر قادری و دیگر کا خطاب فضائل و مناقب بیان کئے، حیات مقدسہ پر علمانے روشنی ڈالی، قربانیوں کا تذکرہ کی گیا کراچی (سندھ اسپیشل ) خاتون جنت سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یوم وصال عقیدت و احترام سے منایاگیا۔ مختلف دینی تنظیموں نے اجتماعات منعقد کئے جن میں آپ کی حیات مقدسہ پر علماء نے روشنی...

قبول حق کا سفر جنوبی افریقہ میں مفتی عبد الرحمٰن کی کوششوں سے 22 خواتین مشرف بہ اسلام

8فروری 2019 قبول حق کا سفر جنوبی افریقہ میں مفتی عبد الرحمٰن کی کوششوں سے 22 خواتین مشرف بہ اسلام کراچی (سندھ اسپیشل) جنوبی افریقہ کے دین مرکز میں مفتی عبدالرحمٰن کی کوششوں سے 22 غیر مسلم خواتین نے دین اسلام قبول کرتے ہوئے سنت نبوی ﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کا عہد کیا تقریب میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور قبول اسلام پر مبارک باد دی نیز مفتی عبدالرحمٰن کے فروغ اسلام میں ساعی کر سراہا۔...

انجمن ضیائے طیبہ کے تحت شائع ہونے والاماہنامہ ضیائےطیبہ کاشمارہ جنوری مارکیٹ میں دستیاب ہے

31جنوری 2019 کراچی(نامہ نگار)انجمن ضیائے طیبہ کے تحت شائع ہونے والاماہنامہ ضیائےطیبہ  کاشمارہ جنوری مارکیٹ میں دستیاب ہے سال گذشتہ جنوری میں ہر اس جریرے کا آغاز ہوا تھا اور ایک جلد مکمل ہونے کے بعد دوسری جلد کا پہلا پرچہ شائع ہوچکا ہے ساتھ ہی انجمن نے خبر و نظر کے عنوان سے  تنظیمی اور اصول کے علیحدہ اخباری صورت میں شائع  کرنے کا بندوبست کیا ہے اور خبر و نظر  کے شمارہ جنوری میں انجمن کی سماجی ، فلاحی تنظیمیں سر گرمیوں کا احاطہ...