ضیائی نیوز  

عظیم الشان گنجِ شکر کانفرنس

خصوصی خطاب: حضرت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری الجیلانی النورانی برائے ایصالِ ثواب  حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری مورخہ: 29 اکتوبر 2016 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام: میمن مسجد صدیق آباد بلاک 3 فیڈرل بی ایریا کراچی...

عظیم الشان آئمہ کنونشن

خصوصی خطاب:شیخ الحدیث  امیر المجاہدین پاسبانِ فکرِ رضا حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی (لاہور) زیرِ سرپرستی:پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرتِ علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ بتاریخ:۷ جنوری ۲۰۱۶ ء بروز جمعرات صبح ۱۰ بجے تا ۱ بجے ا...

آٹھویں سالانہ محفلِ میلاد

خصوصی بیان امیرِ جماعتِ اہلسنت حضرتِ علامہ مولانا سید شاہ تراب الحق قادری رضوی کے صاحبزادے فخرِ اہلسنت،مناظرِ اہلسنت ،مجاہدِ ملت حضرتِ علامہ مولانا سیّد شاہ عبدالحق قادری رضوی نوری دامت برکاتہم العالیہ نعت خواں:الحاج سیّد فرقان قادری ،الحاج حافظ بلال قادری ،احتشام رضا قادری زیرِ اہتمام و بمقام انوار انجینئرنگ ورکس الفلاح بینک بند گلی اعوان ٹاؤن لاہور کراچی پاکستان...

انتقال پُر ملال

پیر طریقت حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری دامت برکاتہم العالیہ کی اہلیہ پیر طریقت علامہ قاری مصلح الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی صاحب زادی کی نمازہ جنازہ صبح 3 ستمبر 2015 بوقت 9.30 بمقام دارالعلوم امجدیہ میں ہوگی۔...

امدادی مہم برائے متاثرین سیلاب

امیر محترم حضرت علامہ سید شاہ تراب الحق قادری صاحب کی خصوصی ہدایت پر امدادی مہم برائے متاثرین سیلاب متاثرینِ سیلاب کی امداد کے لئے دل کھول کر عطیات دیں اور اپنے ہم وطنوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑیں۔...

مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد

مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد کراچی(سٹی ڈیسک) مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعدہوئی۔ مدرسہ کے طالب علم حافظ محمد حسنین یعقوب نے شعبہ حفظ سے قرآن پاک مکمل کیا۔ تقریب بعد عشاء شروع ہوئی اورتلاوت و نعت کے ساتھ ساتھ مناقب سرکار غوث پاک پیش کئے گئے بانی انجمن ضیائے طیبہ سیداللہ رکھا ضیائی نے خصوصی دعا کرائی جب کہ سید مبشر قادری و دیگر نے شرکت کی۔ صلوٰۃ وسلام پر تقریب کا اختتام ہوا۔...

اصل زندگی اتباع رسول کا نام ہے: مفتی اکرام المحسن فیضی

26 فروری 2019 اصل زندگی اتباع رسول کا نام ہے: مفتی اکرام المحسن فیضی انجمن ضیائے طیبہ کے تحت درس شمائل ترمذی شریف کی آخری نشست سے خطاب کراچی (ڈسٹرکٹ ڈیسک) ممتاز عالم دین مفتی اکرام المحسن فیضی نے کہا کہ اصل زندگی اتباع رسول کا نام ہے اور سنت مقدسہ کی پیروی میں ہی نجات مضمر ہے وہ درس شمائل ترمذی شریف کی آخری نشست سے خطاب کررہےتھےجس کا اہتمام انجمن ضیائےطیبہ نے کیا تھا۔ انہوں نے انجمن ضیائے کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ضیائے طیبہ تبلیغ کے میدان ...

دنیا بھر میں خواتین کے قبول اسلام میں اضافہ حجاب اپنانے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے، مفتی اکرام المحسن فیضی

23 فروری 2019 دنیا بھر میں خواتین کے قبول اسلام میں اضافہ حجاب اپنانے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے، مفتی اکرام المحسن فیضی کراچی (سندھ اسپیشل) دنیا بھر میں فروغ اسلام کے حوالے سے شائع شدہ  اعداد شمار کے مطابق ہر سو نو مسلموں میں خواتین کی تعداد 70سے90 تک خواتین  کی ہے اس طرح حجاب اپنانے والی لڑکیوں اور خواتین کی تعداد بھی بڑھی ہے ۔ انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور ڈائریکٹر ریسرچ اسکا...

یوم وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعا لیٰ عنہ پر حکومت عام تعطیل کا اعلان کرے

21 فروری 2019 یوم وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعا لیٰ عنہ پر حکومت عام تعطیل کا اعلان کرے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور خلافت مسلم حکمرانوں کے لئے مشعل راہ ہے، اللہ رکھا قادری ضیائی ضیائے طیبہ کی اپیل پر صوبہ بھر میں اجتماعات ہوں گے، مبشر قادری کراچی(سندھ اسپیشل) حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عشق رسول ﷺ کی جو شمع روشن کی تھی وہ آج تمام اہل ایمان  کے دلوں میں جگمگا رہی ہے اور 22 جمادی الثانی کو حضرت صدیق اکبر رضی اللہ...

مجذوب سلطان میاں باپو رحمۃ اللہ علیہ کا عرس ختم

20فروری 2019 مجذوب سلطان میاں باپو رحمۃ اللہ علیہ کا عرس ختم کراچی (پ ر) معروف صوفی بزرگ مجذوب سید سلطان میاں باپو رحمۃ اللہ علیہ کا سالانہ عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ انجمن ضیائے طیبہ کے بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور سید مبشرقادری نےعرس کی تقریبات میں شرکت کی اور کہا کہ اسلامی تعلیمات کا حقیقی عکس اولیائے عظام کی زندگیوں میں نظرآیا ہے جنہوں نے اپنے اخلاق سے ایک عالم کو متاثر کیا اور آپ جیسی ہستیوں نے فروغ دین میں اہم کردار ادا ک...