ضیائی نیوز  

swaar muhammad hussain shaheed ka youm e shahadat mnaia gya

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک فوج میں نشان حیدر کا سب سے بڑا اعزاز پانے والے پہلے جوان سوار محمد حسین کا ۴۷واں یوم شہادت سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں انجمن ضیائے طیبہ کی اپیل پر منایا گیا۔ کراچی میں مرکزی اجتماع میں ان کے بلندی درجات کی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سرپرست مفتی اکرام المحسن فیضی،بانی سید اللہ رکھا ضیائی،سید مبشر قادری و دیگر نے شہید سوار محمد حسین کو خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے تحفظ میں پاک فوج کی کوششوں کا تذکرہ کیا...