کراچی میں کتب میلہ

26دسمبر2018

کراچی میں کتب میلہ

مبشر قادری ودیگر کاوزٹ ، اہل علم سے ملاقاتیں

کراچی (پ ر) ایکسپوز سینٹر کراچی میں جاری 14 ویں کراچی انٹر نیشنل بک فیئر 2018 ء میں بچوں اور بڑوں کی دلچسپی قابل دید ہے۔ میلے کا چوتھے روز بھی اہم شخصیات نے دورہ  کیا اسکالرز اکیڈمی کے ڈائریکٹر سید مبشر قادری نے ایک وفد کے ہمراہ مختلف اسٹالوں کا وزٹ کیا۔ معروف اہل قلم سے ملاقاتیں کیں اور کراچی میں علمی وادبی سر گرمیوں کے فروغ پر گفتگو کی۔

تجویزوآراء