خالد محمود نقشبندی کے لئے دعائے مغفرت

21دسمبر2018

خالد محمود نقشبندی کے لئے دعائے مغفرت

حیدر آباد (نامہ نگار) نعت گوشاعر خالد محمود نقشبندی کی وفات پر انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی ، جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری ودیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

تجویزوآراء