جلسۂ دستارِ فضیلت

بتاریخ: 12 مئی بروز جمعۃ المبارک

بمقام: دارالعلوم حنفیہ غوثیہ پی، ای، سی، ایچ، ایس بلاک 2 طارق کراچی

 پہلی نشست بعد نماز جمعہ

دوسری نشست بعد نماز عشاء

خصوصی شرکت: مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ مفتی منیب الرحمٰن زید مجدہ

155 خوش نصیب طلباء کرام کو اسناد اوردستارِ فضیلت سے نوازا جائے گا

منجانب: انتظامیہ دارالعلوم حنفیہ غوثیہ

تجویزوآراء