عبدالصمد گاڈت کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ و فاتحہ سوئم میں احباب شریک

19 فروری 2019

عبدالصمد گاڈت کی والدہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ و فاتحہ سوئم میں احباب شریک

کراچی(پ ر) نشرح فاؤنڈیشن کے سیکرٹری اطلاعات عبدالصمد گاڈت کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں نماز جنازہ اور فاتحہ سوئم میں دینی و سماجی تنظیموں کے عہد یداروں نے شرکت کی۔ ان کے انتقال پر انجمن ضیائے طیبہ کے بانی سید اللہ رکھاقادری ضیائی، جنرل سیکرٹری سید مبشر قادری و دیگر نے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی اور درجات کی دعا کی ہے۔

تجویزوآراء