مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد

مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعقد کراچی(سٹی ڈیسک) مدرسہ ضیائے طیبہ کھارادر میں تقریب تکمیل حفظ قرآن منعدہوئی۔ مدرسہ کے طالب علم حافظ محمد حسنین یعقوب نے شعبہ حفظ سے قرآن پاک مکمل کیا۔ تقریب بعد عشاء شروع ہوئی اورتلاوت و نعت کے ساتھ ساتھ مناقب سرکار غوث پاک پیش کئے گئے بانی انجمن ضیائے طیبہ سیداللہ رکھا ضیائی نے خصوصی دعا کرائی جب کہ سید مبشر قادری و دیگر نے شرکت کی۔ صلوٰۃ وسلام پر تقریب کا اختتام ہوا۔...

اصل زندگی اتباع رسول کا نام ہے: مفتی اکرام المحسن فیضی

26 فروری 2019 اصل زندگی اتباع رسول کا نام ہے: مفتی اکرام المحسن فیضی انجمن ضیائے طیبہ کے تحت درس شمائل ترمذی شریف کی آخری نشست سے خطاب کراچی (ڈسٹرکٹ ڈیسک) ممتاز عالم دین مفتی اکرام المحسن فیضی نے کہا کہ اصل زندگی اتباع رسول کا نام ہے اور سنت مقدسہ کی پیروی میں ہی نجات مضمر ہے وہ درس شمائل ترمذی شریف کی آخری نشست سے خطاب کررہےتھےجس کا اہتمام انجمن ضیائےطیبہ نے کیا تھا۔ انہوں نے انجمن ضیائے کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ ضیائے طیبہ تبلیغ کے میدان ...

دنیا بھر میں خواتین کے قبول اسلام میں اضافہ حجاب اپنانے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے، مفتی اکرام المحسن فیضی

23 فروری 2019 دنیا بھر میں خواتین کے قبول اسلام میں اضافہ حجاب اپنانے والوں کی تعداد بھی بڑھی ہے، مفتی اکرام المحسن فیضی کراچی (سندھ اسپیشل) دنیا بھر میں فروغ اسلام کے حوالے سے شائع شدہ  اعداد شمار کے مطابق ہر سو نو مسلموں میں خواتین کی تعداد 70سے90 تک خواتین  کی ہے اس طرح حجاب اپنانے والی لڑکیوں اور خواتین کی تعداد بھی بڑھی ہے ۔ انجمن ضیائے طیبہ کے سر پرست مفتی اکرام المحسن فیضی، بانی سید اللہ رکھا قادری ضیائی اور ڈائریکٹر ریسرچ اسکا...

یوم وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعا لیٰ عنہ پر حکومت عام تعطیل کا اعلان کرے

21 فروری 2019 یوم وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعا لیٰ عنہ پر حکومت عام تعطیل کا اعلان کرے آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور خلافت مسلم حکمرانوں کے لئے مشعل راہ ہے، اللہ رکھا قادری ضیائی ضیائے طیبہ کی اپیل پر صوبہ بھر میں اجتماعات ہوں گے، مبشر قادری کراچی(سندھ اسپیشل) حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عشق رسول ﷺ کی جو شمع روشن کی تھی وہ آج تمام اہل ایمان  کے دلوں میں جگمگا رہی ہے اور 22 جمادی الثانی کو حضرت صدیق اکبر رضی اللہ...

ضیائی نیوز

عرسِ اعلیٰ حضرت

مسلمانانِ اہلسنت کے لیے خوشخبری شہرِ عزیز "کراچی میں عرسِ اعلیٰ حضرت کے مقدس موقع پر خصوصی خطاب: یادگار اسلاف ،خلیفہٗ قطبِ مدینہ ،رئیس المتکلمین ،پیرِ طریقت حضرتِ علامہ سیّد محمد محفوظ الحق شاہ مدظلہ العالی ۷ دسمبر بروز پیر رات ۹ بجے انجمن ضیاء ...

ماہانہ فاتحہ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ

تعزیت و ایصالِ ثواب مارچ ۴، ۲۰۱۶ بروز جمعہ مبارک بعد نمازِ عشاء بر شہادت محافظ و شہید ناموسِ رسالت غازیِ ملت اسلامیہ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید رحمۃ اللہ تعالی علیہ بمقام دربارِ مصلح الدین، (کھوڑی گارڈن) جوڑیا بازار۔ کراچی...