فوٹو گیلری موبائل ایپلی کیشن

الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےفوٹو گیلری موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔ اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل موضوعات کو لیا گیا  ہے: ضیائے قرآن ضیائے حدیث اذکار اوربہت کچھ۔۔۔ خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استع...


الحمدللہ عزوجل!انجمن ضیائے طیبہ کے شعبہ "ضیائی آئی ٹی ونگ "کی کاوش سےفوٹو گیلری موبائل ایپلی کیشن پیشِ خدمت ہے۔

اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل موضوعات کو لیا گیا  ہے:

  • ضیائے قرآن
  • ضیائے حدیث
  • اذکار
  • اوربہت کچھ۔۔۔

خوبصورت انٹر فیس کے ساتھ نہایت آسان ایپلی کیشن سے خود بھی استفادہ کریں اور اپنے دیگر بھائیوں ، دوستوں اور عزیز و اقارب کو بھی اس کے استعمال کی ترغیب دلائیں۔

اپنے مفید مشورے (یعنی: آراء اور تجاویز) ہمیں درج ذیل ای میل ایڈریس پر ضرور ارسال کریں:

info@ziaetaiba.com

.

تجویزوآراء