ضیائی اقوال زریں  

اصل دین

نماز و روزہ تو فرائض میں سے ہیں ،اصل دین ؛ معاملات کی درستگی کا نام ہے ۔...

پردہ پوش بنو

ستاربنو(پردہ پوش) مسلمانوں کے عیب چھپاؤ، خواہ وہ دینی ہو یا دنیوی۔...

اتباع شریعت

شریعت کے پابند رہو، جس قدر شریعت کی اتباع کرو گےاتنا ہی طریقت میں مقام حاصل ہوگا ۔ ...

عقل مند

عقل مند چار چیزوں کو نہیں چھوڑتا ۔ صبر و شکر اور اطمینان و تنہائی۔...

حسن ظن

جو حسنِ ظن رکھتا ہے وہ سکون سے زندگی بصر کرتا ہے۔...

روشن چہرہ

جو خُلق کے ساتھ مخلوق کی سلامتی کا خواہاں ہے اس نے اپنا چہرہ روشن کر لیا۔...

صدقہ

صدقہ خفیہ(چھپ کر ) اللہ تعالیٰ کے غضب کو روک لیتا ہے۔...

روزگار کی تلاش

روزگا رکی تلاش میں دیوانہ نہ بننا چائیے۔جو نصیب میں ہوتا ہے ملتا ہے۔...