سود  

بینک سے قرض لے کر مکان بنانا کیسا؟

  سلام! کیا بینک سے قرض لے کر مکان بنا سکتے ہیں اور کوئی ایسی صورت ہے جس میں جائز ہو؟ (وقاص احمد،شاہدرہ ٹاؤن ،لاہور) الجواب بعون الوھّاب اللھمّ ھدایۃالحق والصواب اگربینک  آپ کومقررہ مدت کےلئے جورقم بطور قرض دے،پھرمدت مقررہ پراتنی  ہی رقم واپس لے ،  تو آپ  مکان وغیرہ کےلئے بینک سے قرض لے سکتے ہیں ۔اس کو قرض حسنہ کہتے ہیں۔ اوراگر بینک آپ کو قرض اس شرط پر دےکہ مقررہ مدت کے بعد آپ  اس قرض پرکچھ رقم  اضافہ کر کے ...