مفتی محمد احسن  

گستاخ صحابہ کرام کا حکم؟

گستاخِ صحابہ کے بارے میں علمائے کرام کیا حکم فرماتے ہیں؟(عبد الناصر محمد اسحاق،کراچی)الجواب بعون الملك الوهاب صحابہ کرام کی گستاخی کے  مختلف درجے ہیں:  (1): بعض تو یقیناً  کفر ہیں مثلاً حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی صحابیت کا انکار کرنا یا تمام صحابہ کرام کو منافقِ اعتقادی کہنا تو یہ دونوں باتیں کفر ہیں۔ (2):دوسری گستاخی کی صورتیں گمراہی اور بد دینی ہیں اور صحابہ کرام کی گستاخی کرنا والا جہنم کا کتا ہے، مگر اس پر کفرکا فت...

اولیاءِ کرام کی قبر پر گنبد بنانا اور قبر پکی کرنا کیسا؟

مسلم : (969) میں ہے کہ ابو ہیّاج اسدی کہتے ہیں کہ : مجھے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے کہا: "کیا میں تمہیں ایسے کام کیلئے ارسال نہ کروں جس کام کیلئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ارسال کیاتھا؟[مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا:](کسی بھی مورتی کو مٹائے بغیر اور کسی بھی اونچی قبر کو برابر کئے بغیر مت چھوڑنا(" 1۔ اس ضمن میں انبیاء کرام علیہم السلام ، صحابۂ کرام علیہم الرضوان اور مشائخِ عظام رحمہم اللہ کی قبروں کو اوپر سے پختہ کرنا کیسا؟ 2...

قضاء عمری کا طریقہ

السلام و علیکم۔ کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے میں کہ زید کی پیدائش ۱۸ مارچ ۱۹۸۹ ہے۔ اور زید یہ چاہتا ہے کہ وہ آپنی ہوش سنبھالنے کے بعد سے لے کر آج تک جو نمازیں قضا ہوئیں وہ پڑھے۔ جب کہ زید کو یہ نہیں پتا کہ وہ کب سے نمازیں قضا کر رہا ہے۔ کیا زید کو اپنی سات سال کی عمر سے نمازوں کی قضا پڑھنی چاہئے جو نمازیں قضا ہو چکی وہ کس وقت پڑھی جائیں؟ اور قضا نمازیں کس طرح پڑھی جائیں؟ الجواب بعون الملك الوهاب اگر زید کو بلوغت کا وقت معلوم نہیں ہے تو...

حق پرورش اور اس کی شرائط

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اِس مسئلے میں کے ۔ ہندہ ایک نو مسلم ہے جس کے ماں باپ اور خاندان والے سب کافر مشرک ہیں ، ہندہ نے ایک سُنّی مسلمان زید سے شادی کی اور ۴ سال ۳ مہینے اُس کے ساتھ رشتۂ زوجیت میں رہی جس سے دونوں کو ایک لڑکا ہے ۔ جس کی عمر ابھی ۳ سال ۹ ماہ ہے ۔ ۶ ماہ قبل ہندہ نے بلا عذر شرعی زید سے خلع لی اِس شرط پہ کے لڑکا وہ ہمیشہ ہمیش کے لئے زید کو دے کے جائے گی ۔ اُس کی وجہ خود ہندہ کے مطابق یہ تھی کے گھر والے کافر ہیں او...

ہیلو کہنا کیسا ہے؟

فون سے بات کرنے یا کسی سے ملنے پر ہیلو کہنا کیسا ہے؟ (نور احمد، لکھنؤ)الجواب بعون الملك الوهاب بات کرنے اور کسی  سے ملنے سے قبل سلام کرنا سنت مبارکہ ہے۔ ہیلو وغیرہ کہنا مسلمانوں کا  طریقہ نہیں ہے لہذا ایسے الفاظ سے بچنا چاہیے۔ اور سلام کو فروغ دینا چاہئے۔ (1): حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت  ہے:" رسول اﷲصلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے فرمایا: مسلم کے مسلم پر چھ حقوق ہیں: جب اس سے ملے تو سلام کرے۔۔۔  "۔ حوالہ: سنن الترم...

مجلس ذکر شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ کرنا کیسا؟

السلام علیکم! ہمارے علاقے میں امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام سے مجلس ہوتی ہے جس میں مختلف نعت خواں وغیرہ اور مقرر آتے ہیں جو امام عالی مقام کا شہادت کا واقعہ بیان کرتے ہیں اور اشعار بھی پڑھے جاتے ہیں تو ایسی مجلس منعقد کرنا کیسا ہے اور اس میں شرکت کیسی ہے؟ سائل: محمد متین، لیاری کراچی۔ الجواب بعون الملك الوهاب امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کےذکرِ شہادت کی محفل منعقد کرنا اور اس ميں شرکت کرنا جائز و مستحسن ، باعثِ برکت اور باعثِ...

غمِ شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ منانا کیسا؟

السلام علیکم! شہدائے کربلا اور امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی یاد میں غم منانا، رونا دھونا وغیرہ کیسا ہے؟ سائل: محمد لیاقت حسین، کورنگی کراچی۔ الجواب بعون الملك الوهاب واقعۂ کربلا کا غم ہر مسلمان کے دل میں ہونا چاہیے اور یہ اہل بیت سے محبت کی علامت ہے۔ مگر شریعت محمدی ہمیں صبر کا درس دیتی ہے لہذا اس غم کا اظہار مرثیہ وماتم اور چیخیں مار کر رونے کی صورت وغیرہ میں نہیں ہونا چاہیے۔ جسے اس واقعۂ کربلا کا غم نہیں اس کی محبت اہل بیت سے ناقص اور جس کی ...

نویں اور دسویں محرم کو مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے؟

السلام علیکم مفتی صاحب! نویں اور دسویں محرم میں مسلمانوں کو کیا کرنا چاہیے ؟ محمد رمضان ملتانی۔ الجواب بعون الملک الوہاب فتاویٰ فقیہ ملت میں ہے:" نویں اور دسویں محرم کو مسلمان زیادہ سے زیادہ صدقات و خیرات کریں۔ روزہ رکھیں کہ سال بھر کے روزوں کا ثواب ملتا ہے اور ایک سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ پھر روزوں وغیرہ تمام نیکیوں کا ثواب حضرت امام حسین، شہید کر بلا و دیگر شہدائے کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھم کی نذر کریں ۔ گرمیوں میں ان کے نام پر شربت پلائیں۔...

اثناء عشری او ر روافض کا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب!مندرجہ بالا سوالات کے جوابات کی نشاندہی اور تفصیل ذکر کردیں۔ دورِ حاضر میں اثناء عشری (شیعہ فرقہ آغا خا نی) قرآن و سنت کی روشنی میں مومن ہیں یا نہیں؟ ان کے ساتھ نکاح کرنے کا کیا حکم ہے؟ ان کا ذبیحہ اور نذر ونیاز ان کے ہاتھ کی بنی چیزیں کھانا حلا ل ہیں یا حرام ؟ ان کی نماز جنازہ پڑھنا، ان کو شریکِ نمازجنازہ کرنا،مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا اور قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت کے لئے یابلدیاتی رکنیت کے لئے بطور کونسلر منتخ...

حضرت امام حسین کی شان میں ایک شعر کا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب! ایک شخص نے محبت ِحسین میں یہ اشعار پڑھے۔ محمد کے دلاروں پر صداقت ناز کرتی ہے             امامت ناز کرتی ہے نبوت ناز کرتی ہے وفا قربان ہے ان پر عقیدت ناز کرتی ہے             یہی وہ شیر ہیں جن پر شجاعت ناز کرتی ہے اس قطعہ  میں جو دوسرا مصرعہ ہے" امامت ناز کرتی ہے ،نبوت ناز کرتی ہے" پڑ ھ سکتے ہیں یا نہی...