سید محمد مبشر قادری  

سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی

بموقع صد سالہ  جشن ولادت حضور سید العلماء ۱۳۳۳؁ھ؍۱۴۳۳؁ء سید العلماء حضرت علامہ مفتی شاہ آل مصطفی سید میاں مارہروی قدس سرہے از: سید محمد مبشر رضا قادری نام:            سید آل مصطفی اولاد حیدر بن سید آل عباء بشیر حیدر قادری مارہروی قدس سرہٗ ولادت:                ۲۵ رجب المرجب ۱۳۳۳ھ /۹ جون ۱۹۱۵ء بروز بدھ، مارہرہ مطہر...