Aalim  

Molana Mannan Raza Barelvi

مھتمم جامعہ نوریہ رضویہ باقر گنج بریلی شریف ولادت معمار ملت حضرت مولانا محمد منان رضا خاں منانی رضوی قادری بن مفسر اعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی بن حجۃ الاسلام مولانا محمد حامد رضا بن امام احمد رضا بریلوی اپریل ۱۹۵۰ء کو موضع کرتولی ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ولادت کے بعد والدین کے ہمراہ بریلی چلے گئے۔ تسمیہ خوانی مولانامنان رضا بریلوی کی جب چار پانچ سال کی عمر ہوئی تو والد ماجد مفسر اعظم ہند مولانا محمد ابراہیم رضا جیلانی نے بسم الل...

Molana Maeed Ahmed Raza Fareedi

مھتمم مدرسہ غوثیہ رضویہ گولا کھیری لکھیم پور ولادت حضرت مولانا معید احمد رضا رضوی فریدی کی ولادت یکم جنوری ۱۹۵۰ء بمقام غوثی پور ضلع باندہ میں ہوئی۔ اور مولانا نے نشونما بھی وہیں اپنے آباؤ اجداد کی گود میں پائی۔ کہتے ہیں کہ غوثی پور میں ایک بزرگ ہستی حضرت جناب غوث بابا تھےجن کے بارے میں مسموع ہوا ہے مسموع ہوا ہے کہ وہ ملک عرب سے ہجرت کر کے ملک ہندوستان آبسے اور باندہ کے اطراف میں قیام کیا۔ کافی عرصہ یہاں قیام پزیر رہے۔ جب حضرت غوث بابا کا انتقا...

Molana Muzaffar Husain Razvi

شیخ المعقولات جامعہ قادریہ بدایوں شریف ولادت امام المنطق والفلسفہ حضرت مولانا خواجہ مظفر حسین رضوی بن مولانا زین الدین ضلع پورنیہ (بہار) میں ۱۳۵۸ھ کو پیدا ہوئے۔ ضلع پورنیہ کے ایک معز خاندان جو جملہ سلاسل چشتیہ، قادریہ، نقشبندیہ، اور سہروردیہ کے سر چشمۃ فیض و برکت حضرت خواجہ بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نسبتی انتساب کے پیش نظر خواجہ خاندان کہلاتا ہے۔ اسی خاندان کے ایک باوقار گھرانے میں خواجہ مظفر حسین رضوی پروان چڑھے۔ مولاناخواجہ حسین کے والد ...

Molana Syed Mubashir Ali Razvi

مقیم قصبہ بھیڑی شیخو پور ضلع بریلی شریف ولادت حضرت مولانا سید مبشر علی محسن رضوی بن سید اختر علی قصبہ بہیڑی کے محلہ شیخو پورہ بریلی شریف میں ۴؍اگست ۱۹۱۳ء کو پیدا ہوئے۔ حسب ونسب آپ کا سلسلۂ نسب اس طرح ہے سید مبشر علی رضوی بن سید اختر علی بن سید قمر علی بن سید منور علی بن سید انور علی بن سید عبدالرسول بن سید محمد صالح بن سید مراد بن سید علی بن سید عبداللہ بن سید عبدالمعانی بن سید احمد بن سید جعفر بن سید عبدالعزیز، بن سید احمد ثانی بن سید کریم ...

Mujahid e Ahlesunnat Hazrat Allama Molana Nasrullah

  مولانا نصر اللہ برڑو، گوٹھ محمد صلاح برڑو (تحصیل شکار پور) میں ایک غریب کسان کے گھر ۱۹۴۶ء کو تولد ہوئے۔ دادا جان علی مراد برڑو نے ’’نصر اللہ‘‘ نام تجویز کیا۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم کا آغاز اپنے گوٹھ کے مکتب سے کیا۔ اس کیب عد مولانا فضل احمد نقشبندی آپ کو عظیم دینی درسگاہ مدرسہ دار الفیض سونہ جتوئی شریف (تحصیل لاڑکانہ) میں داخل کروادیا۔ جہاں آپ نے عالم باعمل، سوفی باصفا حضرت مفتی محمد قاسم جتوئی مدظلہ العالی...

Molana Qadir Bakhsh Qasmi

حضرت علامہ مولانا قادر بخش قاسمی رحمۃ اللہ علیہ خطیب اہل سنت مولانا علامہ قادر بخش بن محمد مٹھل سومرو گوٹھ لدھان نزد خیر پور ناتھن شاہ ضلع دادو میں ۱۹۴۲ء کو تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : آبائی گوٹھ میں اسکول سے فائنل کا امتحان پاس کرکے ، حصول تعلیم کیلئے سفر اختیار کیا۔ ۱۹۵۴ء کو پٹی شریف ( نزد خانپور ضلع دادو) کے مدرسہ میں داخلہ لے کر دینی تعلیم کا آغاز کیا ۔ ناظرہ قرآن مجید ، فارسی ، صرف ، نحو، منطق ، فقہ ، تفسیر و حدیث کی کتب کا درس لیا ۔ غربت...

Hazrat Sheikh Mirza Kamil Badakhshi Kashmiri

  آپ احمد یسوی ترکستانی کی اولاد و امجاد سے تھے آپ کے دادا اپنے وطن سے تاشقند آئے وہاں سے بدخشاں پہنچے اور ایک عرصہ تک قیام پذیر رہے۔ اکبر بادشاہ کے زمانے میں برصغیر ہندوستان میں آئے دربار میں ملازمت کرلی ملک محمد خان کا خطاب پایا اور کشمیر کی نظامت ملی ان دنوں مرزا کامل ابھی بچے ہی تھے اور خواجہ حبیب اللہ عطار کے زیر تربیت تھے بارہ سال کی عمر میں بیعت ہوئے اور دنیا اور احوال دنیا سے کنارہ کش  ہوگئے ریاضت و عبادت میں مشغول رہنے لگے پچیس...

Hazrat Jamal Shah Qadri

حضرت جمال شاہ قادری چشتی           آپ صاحب  کشف و کرامت بزرگ ہوئے ہیں، آپ کی قبر مبارک پر شاندار گنبد بنا ہوا ہے۔  محکمہ  اوقاف حکومت سندھ کی تحویل میں ہے،  تین اور قبور بھی ہیں لیکن کسی کے متعلق بھی معلومات فراہم نہ ہوسکیں ، ۲۵/۲۶/ذی الحجہ کو محکمہ اوقاف کی طرف سے ہر سال شاندار عرس منایا جاتا ہے۔           آپ کا مزار پرانوار مچھی میانی م...