الوظیفۃ الکریمۃ

AL Wazifa
AL Wazifa
AL Wazifa
AL Wazifa
AL Wazifa
AL Wazifa
AL Wazifa
AL Wazifa

میرے آقا اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت ، مجددِ دین و ملّت، ماحیِ بدعت،رہبرِ شریعت ، پیرِ طریقت مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ احمد رضام خاں بریلوی ہفتہ ۱۰؍ شوّال المکرم ۱۲۷۲؁ھ مطابق ۱۴؍ جون ۱۸۵۶؁ء بوقتِ نمازِ ظہر جسولی بریلی (انڈیا) میں پیدا ہُوئے۔ آپ کا تاریخی نام ’’المختار‘‘ ہے۔ (’’حیاتِ اعلیٰ حضرت‘‘، جلد ۱، صفحہ ۵۸، مکتبۃ المدینہ، کراچی)